the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ جلی كٹو سے متعلق تمام عرضیوں پر 31 جنوری کو ایک ساتھ سماعت کرے گا۔
جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے جلی کٹو سے متعلق تمام عرضیوں کو دائر کرنے کی اجازت دیتے ہوئے آج کہا کہ اس معاملے پر وہ منگل کو



سماعت کرے گی۔عدالت نے یہ فیصلہ مرکزی حکومت کی اس درخواست کے بعد کیا جس میں اس نے تمل ناڈو میں سانڈو کی لڑائی کے سالانہ کھیل منعقد کرنے کی اجازت دینے سے متعلق چھ جنوری 2016 کے اپنے نوٹیفکیشن کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.